شاہد آفرید ی سندھ حکومت سے ناراض، وجہ بھی بتادی

کراچی (قدرت روزنامہ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق سٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ وہ سندھ حکومت سے صوبہ میں سپورٹس فیسٹیول نہ کروانے کی وجہ سے ناراض ہیں . ٹھٹھہ میں پولیس کی جانب سے منعقدہ سپورٹس فیسٹیول میں خطاب کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ سندھ حکومت سے کبھی کبھی ناراضگی ہو جاتی ہے، .

جب شاہنواز دھانی لاڑکانہ سے نکل کر پاکستان کا نام روشن کرسکتا ہے تو میں نہیں سمجھتا کہ سندھ کے اندر ٹیلنٹ کی کمی ہے . صوبے میں ٹیلنٹ بہت ہے لیکن سہولتوں کے فقدان اور اکیڈیمیز کے نہ ہونے سے ٹیلنٹ تباہ ہو رہا ہے . . .

متعلقہ خبریں