دیکھیں، جنید صفدر کے ولیمے کی خوبصورت تصاویر

(قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کے ولیمے کی تقریب سے چند تصاویر منظر عام پر آئی ہیں جس کو صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے .
 
View this post on Instagram
 

A post shared by Fine Art Weddings (@irfanahson)

جنید صفدر کا ولیمہ رواں ماہ کی 16 تاریخ کو ہوا تھا جس کی تصاویر بھی اب منظر عام پر آچکی ہیں .

 
View this post on Instagram
 

A post shared by Sara Idrees Portraits (@saraidrees_)

ان تصاویر کو دیکھ کر اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ جنید اور عائشہ ایک ساتھ بہت خوش نظر آرہے ہیں جبکہ ان کے جوڑے بھی پوری تقریب میں بہت نمایاں نظر آرہے ہیں . اس تقریب میں سیاستدان مریم نواز کا انداز اور خوبصورتی بھی قابل تعریف اور قابل دید ہے .
 
View this post on Instagram
 

A post shared by Fine Art Weddings (@irfanahson)

. .

متعلقہ خبریں