بدقسمتی سے پاکستان میں کچھ لوگوں کا ایجنڈا ہی مایوسی پھیلانا ہے، شہباز گل

عالمی سطح پر ریکارڈ مہنگائی کے باوجود پاکستان کی معیشت بہتری کی راہ پر ہے،معاون خصوصی کا ٹویٹ اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے پاکستان میں کچھ لوگوں کا ایجنڈا ہی مایوسی پھیلانا ہے، عالمی سطح پر ریکارڈ مہنگائی کے باوجود پاکستان کی معیشت بہتری کی راہ پر ہے . سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹر پر اپنے بیان میں شہبازگل نے سیاسی مخالفین پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ دنیا میں معاشی حالات جیسے ہیں اگر اس کا پاکستان سے موازنہ کریں تو شکر ادا کرنا چاہیے، بد ترین خساروں کی وراثت، کورونا اور عالمی سطح پر ریکارڈ مہنگائی کے باوجود پاکستان کی معیشت بہتری کی راہ پر ہے .

. .

متعلقہ خبریں