بھارتی فلم انڈسٹری چھوڑی تو اللہ پاک نے کیسی سعادت بخش دی ، مکہ مکرمہ میں موجود ثنا خان بارے زبردست خبر
ثناء خان کی خوشی اس موقع پر ان کے چہرے سے عیاں تھی . انہوں نے ویڈیو کے کیپشن میں پر مسرت لہجے میں لکھا کہ ’میں نے کبھی خواب میں بھی نہیں سوچا تھا کہ اللّٰہ تعالیٰ اتنے سعادت بھرے لمحات میرے نصیب میں لکھے گا، اللہ بہت مہربان ہے‘ شادی کے بعد زندگی کا خوبصورت ترین سفر، ثنا خان کی شوہر کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی ثناء خان نے مزید کہا کہ ’میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ میں کسوہ کو ایسے ہاتھ لگاؤں گی اور اس کی سلائی کروں گی‘ . ان کی پوسٹ پر مداح بھی بے حد خوش دکھائی دیے اور ثناء اور ان کے شوہر کو آئندہ زندگی کے لیے بے حد دعائیں دیں . واضح رہے کہ ثناء خان نے گزشتہ سال بھارتی ریاست گجرات سے تعلق رکھنے والے مفتی انس سے شادی کی تھی . Showbiz News in Urdu . .