آپ گھر بیٹھے پیسہ کما سکتے ہیں، فرخ حبیب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ آپ گھر بیٹھے پیسہ کما سکتے ہیں اور ملک کیلئے زرمبادلہ کماسکتے ہیں . ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ہمارا آئی ٹی میں 100 سرٹیفکیشن کا پروگرام چل رہا ہے، یوتھ پاکستان کو قرضوں سے نجات دلائے گی .

انہوںنے کہاکہ کنسٹریکشن صنعت پر خاص طور پر کام کیا ہے، کنسٹریکشن سیکٹر میں ایک ہزار ارب روپے کی منظوری ہوچکی ہے . فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ آپ تعمیری صنعت سے جڑے دیگر شعبوں میں کاروبار کرسکتے ہیں، نیا کاروبار ہوگا، نئی سرمایہ کاری ہوگی تو ٹیکس بھی بڑھے گا . . .

متعلقہ خبریں