پا کستا نیو ! یہ د ستخط نہیں ملک پر قر با ن ہونے کا ا علا ن تھا


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مئی 2025 میں پاک فضائیہ کے شاہین بھارتی فضائی حدود میں داخل ہونے سے قبل اپنی شہادت کے سرٹیفکیٹس پر دستخط کر چکے تھے۔
وہ وطن کیلئے ہر قربانی دینے کے جذبے کے ساتھ مشن پر روانہ ہوئے، مگر دشمن پر ہیبت طاری کرتے ہوئے کامیابی کے ساتھ بحفاظت واپس لوٹے۔
پاک فضائیہ کے ان بہادر شاہینوں کے عزم، جرات اور حب الوطنی نے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا تھا

WhatsApp
Get Alert