اپوزیشن کا رونا پیٹنا جاری رہے گا ، پی ٹی آئی کامیابیوں کا سفر طے کرتی رہے گی ، میاں محمودالرشید کا حکومت مخالف جماعتوں کو پیغام
انہوں نےکہاکہ آزادکشمیرکےعوام نےمخالف سیاسی جماعتوں کےبیانیےکومسترد کردیاہے,اپوزیشن جماعتوں کا ملک دشمن بیانیہ اپنی موت آپ مر گیا, کپتان کابیانیہ ایک بارپھر فتح یاب ہوا,اپوزیشن جماعتیں شکست تسلیم کرنےکاحوصلہ پیدا کریں,پی ٹی آئی کی کامیابی پربھارت میں بھی پریشانی کی لہردوڑ گئی ہے . میاں محمود الرشید نےکہاکہ وزیراعظم کی قیادت میں اب آزادکشمیرمیں بھی ترقی و خوشحالی کاسفرشروع ہو گا، پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے عوام کے مسائل حل کرے گی . . .