تھانہ غازی آباز پولیس نے ملزموں سے اسلحہ اور گولیاں قبضے میں لے لیں . پولیس کاکہنا تھاکہ دونوں ملز موں کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی گئی ہے . . .
(قدرت روزنامہ)غازی آباد پولیس نےسوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے2ملزموں کو دھر لیا جبکہ اسلحہ اور گولیا قبضے میں لے لیا گیا .
تفصیلات کےمطابق پولیس کو درخواست موصول ہوئی کہ غازی آبادکےعلاقے میں ملزم اسلحہ کی نمائش کرتےہیں جس سےخوف و ہراس پھیل گیا ، ملزموں کی جانب سے اسلحہ کے ساتھ ویڈیوز بنا کرسوشل میڈیاپر ڈالی جاتی ہے جس پر پولیس نے چھا پہ مار کر ملزم عمران اور نعمان کو گرفتار کر لیا .
متعلقہ خبریں