عائشہ عمر کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف اداکارہعائشہ عمر کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئی ہیں۔اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر اور ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Ayesha Omar (@ayesha.m.omar)

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Ayesha Omar (@ayesha.m.omar)


شئیر کی گئی تصاویر میں عائشہ عمر کو گرے کلر کے خوبصورت لباس میں دیکھا جاسکتا ہے جس پر مداحوں کی جانب سے اداکارہ کی خوبصورتی کی تعریفیں کی جارہی ہیں۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Ayesha Omar (@ayesha.m.omar)


اس سے قبل عائشہ عمر اور احسن خان کی گھڑ سواری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھی۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Ayesha Omar (@ayesha.m.omar)


عائشہ عمر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔واضح رہے کہ اداکارہ عائشہ عمر اور احسن خان ان دنوں اپنی آنے والی فلم رہبرہ کی تشہیر میں مصروف ہیں۔
اداکارہ عائشہ عمر اور احسن خان کا شمار لالی ووڈ کے مشہور اداکاروں میں کیا جاتا ہے جنہوں نے اپنی جاندار اداکاری اور صلاحیتوں کی وجہ سے لاکھوں لوگوں کے دلوں میں گھر کرلیا ہے۔