پٹرول کے حصول کیلئے کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ دکھانا لازمی قرار، پٹرول پمپ مالکان کو سختی سے ہدایات جاری
گلگت(قدرت روزنامہ)ضلع سکردو میں پٹرول کے حصول کیلئے کرونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ دکھانا لازمی ہوگا ورنہ پٹرول نہیں ملے گا۔…