وزیراعلیٰ بلوچستان نے اتنی معافیاں مانگیں کہ اب معافیاں بھی بدنام ہوگئیں، حکومت بے اختیار ہے یا قسطوں میں فیصلے کرتی ہے: مولانا عبد الواسع
معدنیات ایکٹ پر حکومت نے اپوزیشن کو دھوکہ دیا، مدارس رجسٹریشن اور معدنیات پر سنجیدگی نہ دکھائی تو دیگر سیاسی…