مایا علی کا نیا برائیڈل فوٹو شوٹ مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی نامور اداکارہمایا علی کا نیا برائیڈل فوٹو شوٹ مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔مایا علی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر برائیڈل شوٹ کی چند تصاویر پوسٹ کی ہیں۔


شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے اداکارہ مختلف برائیڈل ڈریس میں بے حد حسین لگ رہی ہیں جو انکی خوبصورتی میں مزید چارچاند لگارہے ہیں۔


اس سے قبل اداکارہ مایا علی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

شئیر کی گئی تصاویر میں مایا علی نیلے رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کی ہوئی تھیں جس میں وہ اور بھی زیادہ حسین لگ رہی تھیں۔

گزشتہ دنوں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں جنہیں مداحوں کی جانب سے پسند کیا گیا۔شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ نے گلابی رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کیا ہوا تھا جس میں بہت پیاری لگ رہی تھیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ مایا علی کا اصل نام مریم تنویر علی ہے، جو ڈرامہ اور فلموں میں ادا کیے گئے اپنے کرداروں کے لیے مشہور ہیں۔
پاکستان کی شوبز انڈسٹری کی صف اول کی اداکارہ مایا علی کا شمار ان شوبز اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے کئی فلموں، ڈراموں اور اشتہاروں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔مایا علی انسٹاگرام پر بھی کافی ایکٹو رہتی ہیں اور اپنی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی نظر آتی ہیں۔

Recent Posts

نیوزی لینڈسے سیریز برابر ہونے کے بعد کپتان بابر اعظم کا بیان

لاہور(قدرت روزنامہ)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ اس سیریز کے دوران…

6 hours ago

پاکستان میں 35سال سے زائد عمر کی ایک کروڑ خواتین شادی کی منتظر

لاہور(قدرت روزنامہ)اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق اس وقت پاکستان میں 35 سال سے زائد…

6 hours ago

نیوزی لینڈ سے جیت کے بعد شاہین آفریدی کا بیان

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستانی باولر شاہین آفریدی آخری میچ میں چار وکٹیں لے کر پلئیر آف…

6 hours ago

اداکارہ دیشا پٹانی کے بوائے فرینڈ نے اداکارہ کی تصویر ٹیٹو کروا لی

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ دیشا پٹانی کے بوائے فرینڈ نے بازو پر اداکارہ کی…

7 hours ago

کراچی:خاتون سے لوٹ مار کرنے والے ڈاکوؤں کو شہریوں نے آگ لگادی

کراچی (قدرت روزنامہ) شہرقائد میں خاتون سے لوٹ مار کی کوشش کرنیوالے دو ڈاکو عوام…

7 hours ago

آئی پی ایل میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا ایک اور عالمی ریکارڈ بن گیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا ایک اور عالمی…

8 hours ago