اپنے فرائض ایمانداری اور انصاف کے ساتھ ادا کرنے کی توفیق پر اللہ کا شکر ہے، جنرل ندیم رضا

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی سمیت

تینوں افواج کے اعلیٰ حاضر و ریٹائرڈ افسران نے شرکت کی۔جوائنٹ چیئر مین چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے کہاکہ اللہ تعالیٰ کا شکرگزار ہوں، اپنی بہترین صلاحیت کے مطابق ایمانداری، انصاف اور وقار سے فرائض منصبی سرانجام دئیے۔ انہوں نے کہاکہ دفاع وطن کی خاطر پاک افواج کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں، ملک کا دفاع ناقابل تسخیر ہے۔جنرل ندیم رضا نے کہاکہ ہمارے بہادر سپاہی اسے مزید مضبوط بنانے میں دریغ نہیں کریں گے۔تینوں افواج کے چاق و چوبند دستے نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کو گارڈ آف آنر پیش کیا،قبل ازیں جنرل ندیم رضا نے گارڈ آف آنر اور مارچ پاسٹ کا جائزہ لیا۔ جنرل ندیم رضا کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی سمیت تینوں افواج کے اعلیٰ حاضر و ریٹائرڈ افسران نے شرکت کی۔

Recent Posts

کوئٹہ میں پولیس موبائل پر حملہ، جوابی کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ کے نواحی علاقے کلی زرین نیو سریاب میں پولیس کی موبائل وین پر…

4 hours ago

جماعت اسلامی کا کسانوں کے حق میں احتجاج، پنجاب اسمبلی کے باہر کیمپ لگادیا

لاہور (قدرت روزنامہ) حکومت کی جانب سے گندم کی عدم خریداری پر جہاں ایک طرف…

4 hours ago

کرینہ کپور کویونیسیف کی سفیر مقررکردیاگیا

ممبئی (قدرت روزنامہ)بھارتی اداکارہ کرینہ کپور خان کو اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف…

4 hours ago

گندم سکینڈل:تحقیقاتی کمیٹی نے انوارالحق کاکڑ یا محسن نقوی کی طلبی کی تردید کر دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) گندم درآمد سکینڈل کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے سابق نگران…

4 hours ago

حکومت پاسکو کے تحت 1.8 ملین میٹرک ٹن گندم خریدنے پر رضامند

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ان کی رہائش پر گندم…

4 hours ago

غیرت کے نام پر باپ کے ہاتھوں بیٹی اور پڑوسی کالڑکا قتل

مری(قدرت روزنامہ) مری میں باپ نے غیرت کے نام پر اپنی بیٹی اور پڑوسی کے…

5 hours ago