ملک کا ترقیاتی بجٹ سکڑ کر 550 ارب روپے ہو چکا ہے، احسن اقبال


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ 2018 میں جب حکومت چھوڑی تو ترقیاتی بجٹ ایک ہزار ارب تھا، اب سکڑ کر 550 ارب روپے ہو چکا ہے۔
اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ 2013ء میں جب حکومت سنبھالی تو ملک ایسے ہی حالات سے گزر رہا تھا، ہم نے اپنے دور میں ٹیکس کلیکشن کو بڑھایا تھا۔
انہوں نے کہا کہ ہم نے ملک میں دہشت گردی کا بھی خاتمہ کیا، 2013ء میں پاکستان کا ترقیاتی بجٹ 340 ارب روپے تھا۔احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پالیسیوں میں تسلسل نہ ہونا ملک کی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔

Recent Posts

وزیرداخلہ محسن نقوی کا نادرا سینٹر کا دورہ، شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دیے

لاہور (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے لاہور شملہ پہاڑی میں نادرا سینٹر کا…

3 mins ago

پی ٹی آئی مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، مگر ادارے تیار نہیں،شرجیل میمن

کراچی(قدرت روزنامہ)وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی مذاکرات نہیں…

6 mins ago

اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات، پی ٹی آئی فوج کو دوبارہ سیاست میں دھکیل رہی ہے، حکومتی اتحاد

لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق…

12 mins ago

خیبر پختونخوا؛ تحصیل کونسل کے چیئرمینز کی 6خالی نشستوں پر پولنگ جاری

پشاور(قدرت روزنامہ) خیبر پختونخوا میں تحصیل کونسل کے چیئرمینز کی 6 خالی نشستوں پر ضمنی…

18 mins ago

نیوزی لینڈسے سیریز برابر ہونے کے بعد کپتان بابر اعظم کا بیان

لاہور(قدرت روزنامہ)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ اس سیریز کے دوران…

12 hours ago

پاکستان میں 35سال سے زائد عمر کی ایک کروڑ خواتین شادی کی منتظر

لاہور(قدرت روزنامہ)اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق اس وقت پاکستان میں 35 سال سے زائد…

12 hours ago