کورونا کے خدشات، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید 5 فیصد گر گئیں

لندن (قدرت روزنامہ) چین میں کورونا وائرس میں تیزی سے اضافے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید 5 فیصد تک گرگئیں، دو روز میں تیل کی قیمتیں 8فیصد تک کم ہوئی ہیں ۔حالیہ کمی تیل کے سب سے بڑے درآمد کنندہ ملک چین میں تیل کی طلب سے متعلق خدشات پر ہوئی ہے ، برینٹ کی قیمت 78.11ڈالر اور امریکی تیل 73.15ڈالر فی بیرل کا ہوگیا ۔برینٹ کروڈ کی قیمت میں 4.9 فیصد کمی ہوئی جس کے بعد مارچ کے مہینے کیلئے برینٹ کروڈ کے سودے 78.11 ڈالر فی بیرل کے حساب سے ہوئے۔ اسی طرح امریکی تیل کی قیمت میں بھی 4.9 فیصد کمی ہوئی اور ڈبلیو ٹی آئی کے فروری کیلئے سودے 73.15 ڈالر فی بیرل کے حساب سے ہوئے۔

Recent Posts

سویلین بالادستی اورمزاحمت کاراستہ چھوڑ نے پر پارٹی سے علیٰحدگی اختیار کی، سابق گورنر سندھ محمد زبیر

کراچی(قدرت روزنامہ)سابق گورنر سندھ محمد زبیر نےکہا ہےکہ مسلم لیگ( ن) کی طرف سے ووٹ…

5 mins ago

پیپلز پارٹی وفاقی کابینہ کا حصہ بنے گی یا نہیں ؟ نو منتخب گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

پشاور(قدرت روزنامہ)پیپلز پارٹی وفاقی کابینہ کا حصہ بنے گی یا نہیں ؟ نو منتخب گورنر…

6 hours ago

سرمایہ کاروں پر مشتمل اعلیٰ سطح کاسعودی وفد پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سعودی عرب کا اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان پہنچ گیا، وفد میں…

6 hours ago

پیپلزپارٹی کا وفاقی کابینہ میں شمولیت کا امکان، بلاول بھٹو کو کونسی وزارت ملے گی ؟ جانیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) حکمران اتحاد مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی)…

6 hours ago

انجینئر امیر مقام نے وکلاء کو 9مئی کے حوالے سے “مشورہ ” دیدیا

سوات (قدرت روزنامہ) وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان اور سیفران انجینئر امیر مقام…

6 hours ago

ایرانی سفیر اور امیر جماعت اسلامی کی ملاقات: پاک، ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر کھل کر بول پڑے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے ایرانی سفیر رضا…

6 hours ago