پشاور (قدرت روزنامہ) تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی شوکت علی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔
نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شوکت علی کا کہنا تھا کہ 9 مئی کے واقعات سب کے سامن ہیں ، ان پر ضمیر ملامت کر رہا ہے، یہ ملک فوج اور عوام ہماری ہے، پرتشدد مظاہروں کا حامی نہیں۔
انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے ساتھ مزید سفر جاری نہیں رکھ سکتا، تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلان کرتا ہوں۔
لندن (قدرت روزنامہ )بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ )تحریک انصاف کے رہنما شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پی اے سی…
کراچی(قدرت روزنامہ) سندھ میں آم کے باغات میں بیماری پھیلنےکاانکشاف ہوا ہے،حکومت کی جانب سے…
کراچی(قدرت روزنامہ) حکومت نے کراچی کی حدود میں پلاسٹک کی تھیلیوں کے استعمال اور فروخت…
کراچی(قدرت روزنامہ) گزشتہ ہفتے ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں مزید کمی ہوگئی ہے۔…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اینگروا کاوا نیشنز والی بال لیگ 2024 کے شیڈول کا اعلان…