”پاکستان میں کچھ لوگوں کی ضد اور انا ملک سے بڑی ہو گئی ہے “ شجاعت حسین نے بیان جاری کر دیا

لاہور (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہاہے کہ پاکستان میں کچھ لوگوں کی ضد اور انا ملک سے بڑی ہو گئی ہے ، جذبات ، نادانی اور ذاتی دشمنی میں ملک دشمنی کی جارہی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق صدر مسلم لیگ ق چوہدری شجاعت حسین نے مختلف وفود سے ملاقات کی جس دوران پاک فوج محفوظ اور مضبوط پاکستان کی ضمانت ہے ، فوج پر تنقید کرنے والے شام ، عراق اور افغانستان کی حالت دیکھ لیں ،پاکستان اور پاک فوج امت مسلمہ کی امیدوں کا مرکز ہے ،پاکستان، پاک فوج کو نقصان پہنچانا اسلام اور پوری امت کو کمزور کرناہے ۔

Recent Posts

کوئٹہ میں پولیس موبائل پر حملہ، جوابی کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ کے نواحی علاقے کلی زرین نیو سریاب میں پولیس کی موبائل وین پر…

2 hours ago

جماعت اسلامی کا کسانوں کے حق میں احتجاج، پنجاب اسمبلی کے باہر کیمپ لگادیا

لاہور (قدرت روزنامہ) حکومت کی جانب سے گندم کی عدم خریداری پر جہاں ایک طرف…

2 hours ago

کرینہ کپور کویونیسیف کی سفیر مقررکردیاگیا

ممبئی (قدرت روزنامہ)بھارتی اداکارہ کرینہ کپور خان کو اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف…

2 hours ago

گندم سکینڈل:تحقیقاتی کمیٹی نے انوارالحق کاکڑ یا محسن نقوی کی طلبی کی تردید کر دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) گندم درآمد سکینڈل کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے سابق نگران…

3 hours ago

حکومت پاسکو کے تحت 1.8 ملین میٹرک ٹن گندم خریدنے پر رضامند

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ان کی رہائش پر گندم…

3 hours ago

غیرت کے نام پر باپ کے ہاتھوں بیٹی اور پڑوسی کالڑکا قتل

مری(قدرت روزنامہ) مری میں باپ نے غیرت کے نام پر اپنی بیٹی اور پڑوسی کے…

3 hours ago