تحریک انصاف بلوچستان وومن ونگ کی صوبائی کابینہ کیلئے نئے رہنماﺅں کا انتخاب کرلیا گیا

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) تحریک انصاف بلوچستان کے جاری کردہ بیان میں پی ٹی آئی بلوچستان کی جانب سے پارٹی کے سینئر رہنماﺅں کلثوم کاکڑ پانیزئی کو تحریک انصاف بلوچستان کی وومن ونگ کی صوبائی صدر، مہوش جنجوعہ کو صوبائی سینئر نائب صدر، نیازمین درانی کو صوبائی نائب صدر اور فرزانہ خلجی کو صوبائی جنرل منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اس سے پہلے بھی ان سینئر رہنماﺅں نے سخت ترین مشکل حالات، وسائل کی کمی، قبائلی روایات کے باوجود چیئرمین عمران خان کے وژن اور پارٹی منشور کیلئے جو خدمات سر انجام دی ہیں وہ قابل فخر و قابل تحسین ہے، ان کی جدوجہد، نظریے، سیاسی مبارزے کو مدنظر رکھتے ہوئے ان کو اہم عہدوں پر فائز کیا ہے، امید ظاہر کی جاتی ہے کہ بطور صوبائی صدر، صوبائی سینئر نائب صدر، صوبائی نائب صدر و صوبائی جنرل سیکرٹری اپنی صلاحیتوں، وسیع سیاسی و علمی تجربے، فکر و فہم اور قائدانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے چیئرمین عمران خان کے نظریے کے لیے عوام میں شعور و آگاہی، بیداری اور تحریک انصاف بلوچستان کی ترقی و کامرانی کے لئے نمایاں خدمات سرانجام دے کر مثالی کردار ادا کریں گے بالخصوص تحریک انصاف کے نظریاتی کارکنان کی حقیقی آواز بن ابھرے گے۔

Recent Posts

جسٹن بیبر اور اہلیہ کے ہاں شادی کے 6 سال بعد پہلے بچے کی پیدائش متوقع

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عالمی شہرت یافتہ کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر اور اُن کی اہلیہ ہیلی…

2 mins ago

ایف بی آر کا نان فائلرز کی موبائل فون سمز بند نہ کرنے پر قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر )نےنان فائلرز کی موبائل فون سمز بند…

2 mins ago

نیوزی لینڈ کے سینئر کھلاڑی کولن منرو نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

ویلنگٹن (قدرت روزنامہ )نیوزی لینڈ کے سینئر کھلاڑی کولن منرو نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ…

9 mins ago

دورہ آئرلینڈ؛ محمد عامر بالآخر ڈبلن روانہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر جمعہ کی الصبح آئرلینڈ کیلئے روانہ ہوگئے۔…

9 mins ago

چینی شہریوں کی حفاظت کیلئے نئے ایس او پیز تیار کرلیے، محسن نقوی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ملک بھر میں…

22 mins ago

پچھلے 5 سال نواز، شہباز شریف کے کاموں کو الٹا کرنے میں لگائے گئے، مریم نواز

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز نے کاہ ہے کہ پچھلے 5 سال…

30 mins ago