اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر ریٹ میں کمی

کراچی (قدرت روزنامہ) اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپیہ سستا ہو گیا۔
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق انٹربینک میں امریکی کرنسی کے گرنے کے ساتھ ہی اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر گر گئی، ایک روپیہ کمی کے ساتھ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 292 روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔