شرٹ اتار کر دکھانے کے بجائے اداکاری کریں، کرینہ کپور کا اداکاروں پرطنز


ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی اداکارہ کرینہ کپور کا کہنا ہے کہ لوگ اداکاری سے متاثرہوتے ہیں شرٹ اتار کردکھانے سے نہیں۔سپراسٹار کرینہ کپور نے ایک انٹرویو میں کہا کہ اصل چیز ٹیلنٹ اور کام ہوتا ہے۔ اکثر اداکارفلموں میں شرٹ اتار کر دکھاتے ہیں۔ لوگ ان چیزوں سے نہیں اداکاری سے متاثر ہوتے ہیں۔
کرینہ کپور کا مزید کہنا تھا کہ اس طرح کے سین کروانے والے اداکاروں کو دیکھ کر دل چاہتا ہے کہ ان سے کہوں کہ پہلے شرٹ تو پہنو ایسے تو تمہاری طرف دیکھا بھی نہیں جا رہا۔
اداکارہ نے فلم اینمل میں اپنے کزن رنبیر کپور اور اداکار بوبی دیول کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ بوبی دیول نے طویل عرصے کی جدوجہد کے بعد اپنے اچھے کام سے خود کو سپر اسٹار کا درجہ دلوایا۔ اسٹار بننے کے لیے اچھا ایکٹر ہونا ضروری ہے۔

Recent Posts

ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی قیمت سامنے آ گئی

نیویارک (قدرت روزنامہ) حال ہی میں ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 میں پاکستان اور بھارت…

17 mins ago

ملک بھر میں آج وکلاءکی ہڑتال،لاہور ہائیکورٹ میں سکیورٹی سخت،وکلا کی گاڑیوں کے داخلہ پر بھی پابندی

لاہور (قدرت روزنامہ ) لاہور میں وکلاءپر پولیس تشدد اور گرفتاریوں کیخلاف بار ایسوسی ایشنز…

21 mins ago

اسلام آباد پولیس نے عام افراد کا ریڈ زون میں داخلہ بند کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پولیس نے پی ٹی آئی کے احتجاج کے پیش نظر عام افراد…

25 mins ago

ابھیشیک بچن اور کرشمہ کپور کی شادی نہ ہونے کی وجہ برسوں بعد سامنے آگئی

ممبئی (قدرت روزنامہ) 90 کی دہائی کی فیورٹ جوڑی ابھیشیک بچن اور کرشمہ کپور شادی…

25 mins ago

لاہور اور پشاور کور میں فوجی اعزازات دینے کی تقریبات کا انعقاد

لاہور(قدرت روزنامہ )پاک آرمی کی لاہور اور پشاور کور میں تقریبات کا انعقاد ہوا جن…

27 mins ago

پی آئی اے کے قبل از حج آپریشن کا آغاز ، لاہور سے پہلی پرواز کتنے عازمین کو لیکر روانہ ہوئی؟

لاہور(قدرت روزنامہ)پی آئی اے کے قبل از حج آپریشن کا آغاز ہو گیا،لاہور سے پہلی…

31 mins ago