پاک ایران گیس پائپ لائن کی تعمیر سے قبل سروے کی دوبارہ توثیق کا فیصلہ


اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان نے 80 کلو میٹر پاک ایران گیس پائپ لائن کی تعمیر سے قبل اس کے سروے کی دوبارہ توثیق کا فیصلہ کرلیا .
ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق پاک ایران گیس پائپ لائن کی تعمیر سے قبل پائپ لائن سروے کی دوبارہ توثیق ہوگی کیونکہ اس منصوبے کا سروے اورانجینئرنگ ڈیزائن کافی پرانا ہے، نئے سروے اور انجینئرنگ ڈیزائن کیلئے کنسلٹنٹس کی خدمات حاصل کی جائیں گی .


ذرائع نے بتایا کہ پاکستان 18ارب ڈالر کے ممکنہ جرمانے سے بچنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہاہے .

. .

متعلقہ خبریں