بارکھان، رکھنی میں گودام کی چھت گرنے سے تین افراد جاں بحق، 3 زخمی

بارکھان(قدرت روزنامہ)رکھنی میں بارش کے باعث بارکھان روڈ میں بیکری گودام کی چھت گرنے کے باعث تین افراد جاں بحق ہوگئے . واقعے میں دو افراد موقع پر جبکہ ایک شخص دوران علاج دم توڑ گیا .

جبکہ تین افراد شدید زخمی ہوگئے، پولیس کے مطابق ایک شخص ملبے تلے دبا ہے . . .

متعلقہ خبریں