لاہور(قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات کی جانب سے آج ملک بھر میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کردی گئی جبکہ کشمیر میں مطلع ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب اور خیبر پختونحوا میں آج موسم خشک رہے گا جبکہ سندھ اور بلوچستان میں موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آزاد و جموں کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنےکا امکا ن ہے۔
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ کے نواحی علاقے کلی زرین نیو سریاب میں پولیس کی موبائل وین پر…
لاہور (قدرت روزنامہ) حکومت کی جانب سے گندم کی عدم خریداری پر جہاں ایک طرف…
ممبئی (قدرت روزنامہ)بھارتی اداکارہ کرینہ کپور خان کو اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) گندم درآمد سکینڈل کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے سابق نگران…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ان کی رہائش پر گندم…
مری(قدرت روزنامہ) مری میں باپ نے غیرت کے نام پر اپنی بیٹی اور پڑوسی کے…