پاکستان

جسٹس منصور کے سندھ اور پشاور ہائیکورٹس میں ایڈیشنل ججز کی نامزدگیوں پر تحفظات

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس مؤخر کرکے پہلے 26 ویں آئینی ترمیم کو سنا جائے، چیف جسٹس کے نام خط


اسلام آباد(قدرت روزنامہ)جسٹس منصور علی شاہ نے سندھ اور پشاور ہائیکورٹس میں ایڈیشنل ججز کی نامزدگیوں پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان کے نام خط میں جسٹس منصور علی شاہ نے سندھ ہائی کورٹ اور پشاور ہائی کورٹ کے لیے ایڈیشنل ججوں کی نامزدگیوں پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
خط میں جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ چیف جسٹس سے درخواست ہے کہ جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس مؤخر کر دیا جائے۔ 26 ویں آئینی ترمیم کو پہلے سنا جائے۔

🎤 PTI Senator Mohsin Aziz’s Bold Speech in Senate | D-Chowk Issue | PTI’s New Plan



http://dailyqudrat.pk For Latest Videos Please Subscirbe The Channel

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *