بلوچستان میں انسداد پولیو مہم 30دسمبر تک ملتوی
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان میں انسداد پولیو مہم 30دسمبر موخر کردی گئی۔ ایمرجنسی آپریشن سینٹر بلوچستان میں انسدادپولیو مہم اب 30دسمبر سے شروع ہوگی انسدادپولیو مہم اندرون بلوچستان ضلعی سطح پر تیاریوں کی وجہ سے موخر کی گئی ایمرجنسی آپریشن سینٹر بلوچستان میں انسدادپولیو مہم دوسری مر تبہ موخر کی گئی ہے ۔