نہیں میں اُن کی بہن ہوں ۔۔ شاہد آفریدی کی بیٹی کی اسٹیڈیم سے مزاحیہ ویڈیو وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر آئے روز کوئی نہ کوئی ویڈیو وائرل ہوتی ہے اب چاہے تو کوئی نئی ویڈیو ہو یا پُرانی، ایسی ہی بوم بوم آفریدی کی بیٹی کی بھی ایک پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں شاہد آفریدی کی بڑی بیٹی یعنی شاہین آفریدی کی منگیتر اور ہونے والی دُلہن کو مزاحیہ انداز میں بات کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

گراؤنڈ میں موجود ویڈیو بنانے والی ایک بچی شاہد آفریدی کی بیٹی سے پوچھتی ہے کہ ” کیا آپ شاہد آفریدی کی بیٹی ہیں؟” جس پر وہ مزاحیہ انداز میں جواب دیتی ہیں کہ ” نہیں میں ان کی بہن ہوں” اور ہنس پڑتی ہیں پھر تصحیح کرتے ہوئے کہتی ہیں کہ ”ہاں میں بیٹی ہوں ان کی”۔


اس ویڈیو میں شاہد آفریدی کی چھوٹی بیٹیاں، شاہد آفریدی اور دیگر کھلاڑی بھی موجود ہیں، سوشل میڈیا پر اس ویڈٰیو کو بےحد پسند کیا جا رہا ہے اور سوشل میڈیا صارفین اسے بھرپور شئیر بھی کر رہے ہیں۔

یاد رہے کہ حال ہی میں قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاہین آفریدی کے گھر والوں کی جانب سے شاہد آفریدی کی بڑی بیٹی کے لئے رشتہ بھیجا گیا تھا جس کے بعد ان دونوں کی منگنی بھی ہوئی تاہم شادی کے حوالے سے ابھی کوئی خبر سامنے نہیں آئی۔

Recent Posts

وزیراعلیٰ مریم نواز کا کام کی جگہ پر حفاظت اور صحت کے عالمی دن پر پیغام

لاہور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کام کی جگہ پر حفاظت اور صحت کے عالمی…

5 mins ago

وزیرداخلہ محسن نقوی کا نادرا سینٹر کا دورہ، شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دیے

لاہور (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے لاہور شملہ پہاڑی میں نادرا سینٹر کا…

8 mins ago

پی ٹی آئی مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، مگر ادارے تیار نہیں،شرجیل میمن

کراچی(قدرت روزنامہ)وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی مذاکرات نہیں…

12 mins ago

اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات، پی ٹی آئی فوج کو دوبارہ سیاست میں دھکیل رہی ہے، حکومتی اتحاد

لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق…

17 mins ago

خیبر پختونخوا؛ تحصیل کونسل کے چیئرمینز کی 6خالی نشستوں پر پولنگ جاری

پشاور(قدرت روزنامہ) خیبر پختونخوا میں تحصیل کونسل کے چیئرمینز کی 6 خالی نشستوں پر ضمنی…

23 mins ago

نیوزی لینڈسے سیریز برابر ہونے کے بعد کپتان بابر اعظم کا بیان

لاہور(قدرت روزنامہ)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ اس سیریز کے دوران…

12 hours ago