اللہ پاک کا ایک نام صرف اکتالیس بار پڑھ لیں،دل میں جو بھی جائزخواہش ہو گی وہ انشاء اللہ پوری ہو گی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ایسا عمل ہے جو اللہ پاک کا اسم مبارک ہے۔جس کو آپ نے صرف اور صرف اکتالیس مرتبہ پڑھنا ہے۔ انشاءاللہ صبح کے وقت یہ عمل کرلیں۔ تو شام سے پہلے اللہ تعالیٰ آپ کا ہر مقصد پو را ہوجائےگا۔ دل میں جو بھی ہوگا۔ اللہ کے حکم سے وہ سب آپ کو مل جائےگا۔ اللہ پاک کے ان نام کی برکت سے اللہ پاک آپ پر کرم نوازی فرمائیں گے ۔ ہر تمنا ، ہرحاجت انشاءاللہ پوری ہوگی۔ آج کا جو عمل ہے وہ ایسا عمل ہے آپ کے دل میں جو بھی خواہش ہوگی۔ اللہ پاک

اسے قبول فرمائیں گے۔ کیونکہ بہت سے لوگ ہوتے ہیں۔ جن کے دلوں میں طرح طرح کی حاجتیں ہوتی ہیں۔ مرادیں ہوتی ہیں۔ وہ کسی نہ کسی مقصد کو لے کر بیٹھے ہوتے ہیں۔ وہ اپنے مقصد یا اپنی حاجت کو کسی کو بتاتے نہیں ہیں۔ وہ اسی امید سے ہوتی ہیں۔ کہ کسی طرح سے ان کے دل کی بات پوری ہوجائے ۔ ان کے دل کا مقصد پورا ہو جائے۔ ان کے دل میں جو کچھ بھی ہے۔ وہ سب کچھ ان کو مل جائے۔ آپ کے دل میں جو بھی ہو۔ اللہ پاک آپ کی ہر بات کو جانتا ہے۔ آپ اپنے کسی بھی دوست یا بہن بھائی کے ساتھ ان باتوں کو شیئر نہیں کرسکتے ۔ تو جائے نما زبچھا کر بیٹھ کر اللہ پاک کو یاد کرنا شرو ع کردیں۔ انشاءاللہ آپ کی ہر بات کو سننے والا ہے۔ اللہ تعالی ٰ تو سمیع وبصیر ہیں۔ دیکھتے بھی ہیں۔ سنتے بھی ہیں۔ انشاءاللہ آپ کے دل میں جو کچھ بھی ہے وہ اللہ کے سامنے بیان کرنا شرو ع کردیں۔ ہم اپنے آپ کو بڑا طاقت ور سمجھتے ہیں۔ غرور و تکبر میں آجاتے ہیں۔ بعض اوقات دعا قبول نہیں ہورہی ہوتی۔ ہم اللہ کو نعو ذ بااللہ کو کوسنا شروع کردیتے ہیں۔ ایسا نہیں کرنا ہے۔ کوئی بھی حالا ت ہوں جیسے بھی آزمائش ، کوئی بھی پریشانی ہو، اللہ کی ذات پر یقین کو قائم رکھنا ہے۔ کامل رکھنا ہے۔ اللہ کی ذات پر یقین رکھتے ہوئے ڈٹے رہنا ہے۔ انشاءاللہ آپ دیکھیں کہ آپ کی ہر مراد ، ہر حاجت کو اللہ تعالیٰ کس طرح سے قبول فرمائیں گے۔ آپ ان اعمال پر ضرور عمل کریں گے۔ اللہ پاک کا اسم مبارک صبح کے وقت اٹھ کر صرف اور صرف اکتالیس مرتبہ پڑھنا ہے۔ اور آپ نے اس کا ورد کرنا ہے۔ اس کو ورد کرتےہوئے صرف اور صر ف آپ کے اکتالیس سیکنڈ لگیں گے۔ چند سیکنڈ کا یہ عمل ہے اللہ کے نام کو اکتالیس مرتبہ” العزیز”یا “یا عزیز” صبح پڑھنے کا معمول بنا ئیں گے۔ جو بھی آپ کو آسان لگے ۔ “یا ” کے ساتھ خاص کرلیں۔ اللہ پاک کی صفت ہے “یا”۔ انشاءاللہ آپ کی مراد جلد از جلد پوری ہوگی ۔ اول وآخر درود پاک لازمی پڑھ لیناہے۔ اس کے بعد آپ دیکھیں گے دن میں جو بھی آپ کی حاجت ہوگی ۔ اللہ پاک آپ کی حاجت کو قبول فرمائیں گے۔ تو سارے دن آپ کی جو بھی حاجات ہوں گی۔ آپ کی وہ قبول ہوں گی۔ روزانہ پڑھنا چاہیں تو آپ روزانہ پڑھ سکتے ہیں۔ کوئی قید نہیں ہے۔ کسی بھی دن کسی بھی وقت یعنی کہ صبح کو آپ جیسے اٹھیں آپ اس کو پڑھ لیں۔ انشاءاللہ آپ کے سارے دن کی حاجات کو اللہ تعالیٰ قبول فرمائیں گے۔

Recent Posts

نیوزی لینڈسے سیریز برابر ہونے کے بعد کپتان بابر اعظم کا بیان

لاہور(قدرت روزنامہ)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ اس سیریز کے دوران…

8 hours ago

پاکستان میں 35سال سے زائد عمر کی ایک کروڑ خواتین شادی کی منتظر

لاہور(قدرت روزنامہ)اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق اس وقت پاکستان میں 35 سال سے زائد…

8 hours ago

نیوزی لینڈ سے جیت کے بعد شاہین آفریدی کا بیان

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستانی باولر شاہین آفریدی آخری میچ میں چار وکٹیں لے کر پلئیر آف…

9 hours ago

اداکارہ دیشا پٹانی کے بوائے فرینڈ نے اداکارہ کی تصویر ٹیٹو کروا لی

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ دیشا پٹانی کے بوائے فرینڈ نے بازو پر اداکارہ کی…

10 hours ago

کراچی:خاتون سے لوٹ مار کرنے والے ڈاکوؤں کو شہریوں نے آگ لگادی

کراچی (قدرت روزنامہ) شہرقائد میں خاتون سے لوٹ مار کی کوشش کرنیوالے دو ڈاکو عوام…

10 hours ago

آئی پی ایل میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا ایک اور عالمی ریکارڈ بن گیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا ایک اور عالمی…

10 hours ago