قوم شہدا کی عظیم قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھے گی،محسن نقوی کی مستونگ دھماکے کی شدید مذمت


کوئٹہ (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے مستونگ دھماکےکی مذمت کرتےہوئے کہا ہےکہ شہدا کے خاندانوں کے ساتھ کھڑے رہنے کا عزم کا اظہار کیا، انہوں نے کہا کہ قوم شہدا کی عظیم قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھے گی، انہوں نے کہا کہ دہشتگردوں کا کوئی مذہب ہے نہ علاقہ، یہ انسانیت کے کھلے دشمن ہیں۔