جو طالبعلم وقت مانگ رہے ہیں وہ سپلمنٹری امتحان میں شرکت کرسکتے ہیں، شفقت محمود

(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے وقت مانگنے والے طالبعلموں کیلئے اہم اعلان کردیا . ایک بیان میں وزیر تعلیم کا کہنا ہے کہ جو طالبعلم وقت مانگ رہے ہیں وہ سپلمنٹری امتحان میں شرکت کرسکتے ہیں .

شفقت محمود نے اپنے بیان میں کہا کہ تمام بورڈ کے سپلیمنٹری امتحانات دو تین ماہ بعد ہوں گے . وفاقی وزیر تعلیم نے کہا کہ امتحانات کیوں ملتوی کئے جائیں، جن طلباء کی تیاری ہے انہیں کیوں سزا دی جائے . . .

متعلقہ خبریں