نازیبا لباس کا چناؤ: اداکارہ صوفی چودھری کی انتہائی بولڈ تصاویر وائرل
ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکارہ صوفی چودھری اپنے کمال کے فیشن سینس سے تہلکہ مچاتی رہتی ہیں۔اداکارہ نے ایک بار پھر فینز کو اپنی گلیمرس اداؤں سے مسحور کردیا ہے۔ وہ نیلے گاؤن میں اپنی خوبصورت تصاویر شیئر کرکے تعریفیں بٹور رہی ہیں۔
صوفی چودھری نے انسٹا گرام پر اپنے تازہ ترین فوٹو شوٹ کی کئی تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں ان کا زبردست انداز دیکھ کر فینز حیران رہ گئے ہیں۔وہ ہمیشہ کی طرح خوبصورت اور گلیمرس لگ رہی ہیں اور تصاویر وائرل ہو رہی ہیں۔
تصاویر دیکھیں:
View this post on Instagram