محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش ہو سکتی ہے . دوسری جانب لاہور اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیاجس کے باعث حبس اور گرمی کی شدت میں کمی آئی ہے . . .
(قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات کے مطابق آج پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش ہو نے کا امکان ہے .
تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ، گوجرانوالہ اور دیگرکئی شہروں میں بادل برسنے کا امکان جبکہ سندھ میں کراچی، ٹھٹھہ، بدین، سانگھڑ، لاڑکانہ اور تھر پارکر میں بھی بارش کی توقع ہے .
متعلقہ خبریں