ہنہ اوڑک پہنچ کر سینیٹر منظور کاکڑ کا عوام سے اظہارِ یکجہتی، بدامنی کے خلاف مؤثر کارروائی کا مطالبہ

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)سینٹر منظور کاکڑ ہنہ اوڑک پہنچ گئے،مقامی افراد سے خطاب
کوئٹہ:میں خون کے آخری قطرے تک قبائل کے شانہ بشانہ کھڑا رہوں گا،سینٹر منظور کاکڑ
کوئٹہ:سیکیورٹی فورسز اور انتظامیہ کے ساتھ مکمل رابطے میں ہیں،سینٹر منظور کاکڑ
کوئٹہ:تسلی رکھیں بد امنی کے خلاف جلد لائحہ عمل بنایا جائےگا،سینٹر منظور کاکڑ
کوئٹہ:حوصلے،بہادری اور حکمت عملی کے ساتھ بدامنی کا مقابلہ کرنا ہوگا،سینٹر منظور کاکڑ
کوئٹہ:سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری علاقے میں پہنچی ہے ان کے ساتھ تعاون کریں،سینٹر منظور کاکڑ
کوئٹہ:ہمارا گناہ کیا ہے بتایا جائے،سینٹر منظور کاکڑ
کوئٹہ:حکومت کو ہنہ اوڑک کے مختلف گاوں میں مسلح افراد کے خلاف کارروائی کرنا ہوگی،سینٹر منظور کاکڑ
