نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق گورنر بلوچستان امان اللہ یاسین زئی نے استعفیٰ صدرمملکت عارف علوی کو بھجوایا جو انہوں نے منظور کر لیا . وزیراعظم نے گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی سے استعفیٰ مانگ لیا تھا . . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعظم عمران خان نے سید ظہور آغا کو گورنر بلوچستان مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا . خیال رہے کہ گورنر بلوچستان جسٹس (ر) امان اللہ یاسین زئی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے .
متعلقہ خبریں