تاریخ کے سب سے بڑے بحری محاصرے کے باعث ایران میں بہت کم چیزیں داخل ہورہی ہیں: ٹرمپ


واشنگٹن(قدرت روزنامہ)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر بحری ناکہ بندی کے حوالے سے تازہ بیان میں کہنا تھا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کیخلاف ٹاسک فورس آئرن گیٹ Task Force Iron Gate مکمل طور پر فعال اور نافذ العمل ہے۔
امریکی صدر نے کہا تاریخ کے سب سے بڑے بحری محاصرے کے باعث ایران میں بہت کم چیزیں داخل ہورہی ہیں اور بہت کم چیزیں باہر نکل رہی ہیں۔
ادھر امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نےایران کی شرائط غیرحقیقت پسندانہ قراردیدیں، کہا ایران سے مذاکرات میں بریک تھرو کے قریب نہیں۔

WhatsApp
Get Alert