امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے بشیر احمد ماندائی کو عبوری امیر جماعت اسلامی بلوچستان مقرر کردیا

لاہور (قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے بشیر احمد ماندائی کو عبوری امیر جماعت اسلامی بلوچستان مقرر کردیا ۔
لاہور۔ بشیر احمد ماندائی کو مولانا ہدایت الرحمان کی جگہ عبوری طور پر امیر مقرر کیا گیا ہے ۔
لاہور۔ حق دو بلوچستان تحریک کی درخواست پر مجلس عاملہ جماعت اسلامی نے مولانا ہدایت الرحمن کو اجازت دی ۔
لاہور ۔ مولانا ہدایت الرحمان کو بلوچستان حکومت نے بطور وزیر حکومت میں شامل ہونے کی دعوت دی تھی ۔
لاہور۔امیر جماعت حافظ نعیم الرحمن نے حق دو تحریک کی سفارش پر وزیر بننے کی اجازت دی
لاہور۔ مولانا ہدایت الرحمان گوادر سے حق دو بلوچستان تحریک کی جانب سے انتخابات میں ممبر اسمبلی منتخب ہوئے تھے
