عائشہ عمر کی خوبصورتی کے سوشل میڈیا پر چرچے
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی سپر ماڈل، میزبان و اداکارہ عائشہ عمر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔
عائشہ عمر کی جانب سے انسٹاگرام پر نئی تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں۔
View this post on Instagram
شئیر کی گئی تصاویر میں انہیں جامنی رنگ کے لباس میں دیکھا جاسکتا ہے کس میں وہ بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں۔
اداکارہ کی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے انکی خوبصورتی کی تعریفیں کی جارہی ہیں۔اس سے قبل عائشہ عمر نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر نئی تصاویر پوسٹ کی تھیں جس میں وہ غیر مناسب لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔
View this post on Instagram
شئیر کی گئی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے شدید تنقید کی گئی تھی۔
گزشتہ دنوں اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا گیا تھا کہ اداکارہ ساڑھی زیب تن کی ہوئی تھیں۔
View this post on Instagram
واضح رہے کہ عائشہ عمر انسٹاگرام پرکافی متحرک رہتیں ہیں۔