ڈیرہ بگٹی اور سوئی کی ترقی کے لیے تاریخ ساز منصوبوں پر کام جاری ہے، گیس کمپنیوں میں مقامی افراد کو روزگار دیا جائے گا: وزیراعلیٰ بلوچستان
گیس کمپنیوں کے سوشل فنڈز مقامی آبادی کے مفاد میں خرچ کیے جائیں گے: بگٹی قبیلے کے عمائدین سے ملاقات…