عائشہ عمر کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسڑری کی سپر ماڈل، میزبان و اداکارہ عائشہ عمر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں ہیں۔
اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ جامنی رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔عائشہ عمر کی جانب سے شیئر کی گئی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے ۔

اس سے قبل اداکارہ کی سفید رنگ کے دکش لباس کی تصاویر وائرل ہوئیں تھی جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ انسٹا صارف نے اداکارہ عائشہ عمر کی تصویر پر کمنٹس کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ جو بھی پہنے خوبصورت ہی لگتی ہیں۔

جبکہ دوسری صارف نے اداکارہ کو خوبصورت کا لقب دیا تھا۔

یہ ہی نہیں کامنٹس میں اداکارہ عائشہ عمر کی تعریف کا سلسلہ تھما نہیں تھا اور اداکارہ کے ایک اور مداح نے اداکارہ کے لئے کہا کہ ان کا یہ نیا لُک بہت اچھا لگ رہا ہے۔ واضح رہے کہ عائشہ عمر انسٹاگرام پرکافی متحرک رہتیں ہیں۔

Recent Posts

نیوزی لینڈسے سیریز برابر ہونے کے بعد کپتان بابر اعظم کا بیان

لاہور(قدرت روزنامہ)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ اس سیریز کے دوران…

4 hours ago

پاکستان میں 35سال سے زائد عمر کی ایک کروڑ خواتین شادی کی منتظر

لاہور(قدرت روزنامہ)اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق اس وقت پاکستان میں 35 سال سے زائد…

4 hours ago

نیوزی لینڈ سے جیت کے بعد شاہین آفریدی کا بیان

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستانی باولر شاہین آفریدی آخری میچ میں چار وکٹیں لے کر پلئیر آف…

4 hours ago

اداکارہ دیشا پٹانی کے بوائے فرینڈ نے اداکارہ کی تصویر ٹیٹو کروا لی

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ دیشا پٹانی کے بوائے فرینڈ نے بازو پر اداکارہ کی…

5 hours ago

کراچی:خاتون سے لوٹ مار کرنے والے ڈاکوؤں کو شہریوں نے آگ لگادی

کراچی (قدرت روزنامہ) شہرقائد میں خاتون سے لوٹ مار کی کوشش کرنیوالے دو ڈاکو عوام…

5 hours ago

آئی پی ایل میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا ایک اور عالمی ریکارڈ بن گیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا ایک اور عالمی…

6 hours ago