اسلام آباد(قدرت روزنامہ)6 مارچ کو وسطی پنجاب کے کچھ مغربی حصوں میں گرج چمک کے بادل منڈلانے کے امکان ھیں جس سے بعض جگہوں پر بارش اور ژالہ باری کے امکان ھیں ۔
لیہ بکھر میانوالی سرگودھا ڈویژن اور خوشاب کے علاقہ جات۔ جنوبی اور وسطی بلوچستان میں لوکل ایکٹیویٹی سے بارش کے امکان رہیں گے۔
سندھ کے زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک اور کہیں کہیں جزوی ابر آلود رہنے کے امکانات ہیں۔گلگت بلتستان کے تمام علاقوں میں بارش اور کہیں کہیں ھلکی برف باری کے امکان ہیں۔
لاہور(قدرت روزنامہ)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ اس سیریز کے دوران…
لاہور(قدرت روزنامہ)اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق اس وقت پاکستان میں 35 سال سے زائد…
لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستانی باولر شاہین آفریدی آخری میچ میں چار وکٹیں لے کر پلئیر آف…
ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ دیشا پٹانی کے بوائے فرینڈ نے بازو پر اداکارہ کی…
کراچی (قدرت روزنامہ) شہرقائد میں خاتون سے لوٹ مار کی کوشش کرنیوالے دو ڈاکو عوام…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا ایک اور عالمی…