دنانیر مبین کی خوبصورتی کے مداح دیوانے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان سمیت سرحد کے اُس پار بھی مقبول ہونے والی سوشل میڈیا انفلوئنسر دنانیر مبین کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر نئی تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں۔

شئیر کی گئی تصاویر میں دنانیر کو گرین کلر کے لباس میں دیکھا سکتا ہے جس میں وہ اور بھی خوبصورت لگ رہی ہیں۔
واضح رہے کہ بالی ووڈ کی مقبول فلم بھول بھولیاں 2 میں مشہور اداکار کارتک آریان نے اس ڈائیلاگ کو پیش کیا ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔وائرل ویڈیو دیکھتے ہی صارفین کی جانب سے تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔

ایک صارف نے کہا کہ دنانیر کو ڈائیلاگ کے کاپی رائٹ کا دعویٰ کرنا چاہئیے۔انہوں نے کاپی رائٹ مانگتے ہوئے کہا کہ بھارت پاکستان کی نقل کرنا پسند کرتا ہے۔
یاد رہے کہ دانیر موبین کی پاوری ہوری ہے ویڈیو پچھلے سال ٹاپ ٹرینڈ بن گئی تھی جس پر قومی اور بین الاقوامی مشہور شخصیات کو بھی ویڈیو بناتے دیکھا گیا تھا۔

Recent Posts

نیوزی لینڈسے سیریز برابر ہونے کے بعد کپتان بابر اعظم کا بیان

لاہور(قدرت روزنامہ)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ اس سیریز کے دوران…

10 hours ago

پاکستان میں 35سال سے زائد عمر کی ایک کروڑ خواتین شادی کی منتظر

لاہور(قدرت روزنامہ)اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق اس وقت پاکستان میں 35 سال سے زائد…

10 hours ago

نیوزی لینڈ سے جیت کے بعد شاہین آفریدی کا بیان

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستانی باولر شاہین آفریدی آخری میچ میں چار وکٹیں لے کر پلئیر آف…

10 hours ago

اداکارہ دیشا پٹانی کے بوائے فرینڈ نے اداکارہ کی تصویر ٹیٹو کروا لی

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ دیشا پٹانی کے بوائے فرینڈ نے بازو پر اداکارہ کی…

12 hours ago

کراچی:خاتون سے لوٹ مار کرنے والے ڈاکوؤں کو شہریوں نے آگ لگادی

کراچی (قدرت روزنامہ) شہرقائد میں خاتون سے لوٹ مار کی کوشش کرنیوالے دو ڈاکو عوام…

12 hours ago

آئی پی ایل میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا ایک اور عالمی ریکارڈ بن گیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا ایک اور عالمی…

12 hours ago