کراچی (قدرت روزنامہ)امریکی ڈالر کی اڑان تھمنے کا نام نہیں لے رہی، اس کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ اپنی وقعت کھوتا جا رہا ہے . آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی ڈالر مہنگا ہونے لگا ہے .
انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 222 روپے 50 پیسے کا ہو گیا . گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر222 روپے 41 پیسے پر بند ہوا تھا .