صبور علی نے بے شرمی کی تمام حدیں پار کردیں، بولڈ تصاویر وائرل
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہصبور علی اکثر سوشل میڈیا پر اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔حال ہی میں معروف اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کا رخ کیا، جہاں انہوں نے اپنی چند تصاویر شیئر کی جس پر انہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔
شیئر کی گئی ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ صبور علی نے سیاہ رنگ کا انتہائی غیر مناسب لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔
تصاویر دیکھیں:
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram
شوہر کے ہمراہ صبور علی کی وائرل بولڈ تصاویر:
View this post on Instagram
ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین کی جانب سے ملے جلے ردعمل سامنے آئے کسی نے اداکارہ کی خوب تعریف کی تو کسی نے انہیں لباس کے چناؤ کی وجہ سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔
واضح رہے کہ صبور علی نے ڈرامہ سیرل ’پری زاد‘، فطرت‘، ’گل و گلزار‘ اور کئی مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری سے مداحوں کو متاثر کیا۔