جنت مرزا کی نئی ویڈیو کے سوشل میڈیا پر چرچے


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا کی جائنٹ سوئنگ سے پہاڑوں کا نظارہ کرتے ویڈیو وائرل ہو گئی ہے .
حال ہی میں پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا نے مالم جبہ میں انجوائے کرتے ویڈیوز اور تصاویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Jannat Mirza (@jannatmirza_)


ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جنت مرزا جائنٹ سوئنگ سے پہاڑوں کا نظارہ کرتے لطف اندوز ہو رہی ہیں . اس سے قبل ٹک ٹاکر کی جانب سے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی تھی .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Jannat Mirza (@jannatmirza_)


واضح رہے کہ جنت مرزا انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نئی تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرتی رہتی ہیں .

. .

متعلقہ خبریں