کابینہ کمیٹی 4 ارکان پر مشتمل ہو گی . نگراں وزیر قانون کمیٹی کے کنوینر ہوں گے . کابینہ کمیٹی 9 مئی کے واقعات کی وجوہات اور اس کے پس پردہ عناصر اور سہولت کاروں کو سامنے لائے گی . . .
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) حکومت نے 9 مئی واقعات کا جائزہ لینے کے لیے کابینہ کمیٹی تشکیل دے دی . نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی جانب سے بنائی گئی کمیٹی 9 مئی سے متعلق واقعات کا جائزہ لینے سمیت آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام کی سفارشات مرتب کرے گی .
متعلقہ خبریں