انہوں نے کہا کہ ایڈٹ کرنے سے تقریر کا مطلب ہی بدل گیا، فراڈ، جھوٹ اور سازش میں پی ٹی آئی کا کوئی ثانی نہیں ہے . رہنما ن لیگ کا کہنا تھا کہ اس غیر قانونی عمل پر ایف آئی اے کے ذریعے قانونی چارہ جوئی کی جائے گی . . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)رہنما ن لیگ سعد رفیق نے اپنی پرانی تقریر کو ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی چارہ جوئی کا اعلان کیا ہے .
سعد رفیق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی والوں نے میری لگ بھگ 2 برس پرانی تقریر کو ایڈیٹ کیا .
متعلقہ خبریں