اس موقع پر شرکا کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ سعودی عرب نے عید الاضحیٰ کے موقع پر 50 پاکستانی قیدیوں کو رہا کرنے کا اعلان کیا ہے . وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کے مطابق بیرون ملک قید پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے سخت تگ و دو کررہے ہیں . ولی عہد محمد بن سلمان نے دو سال قبل سعودی عرب کی جیلوں میں قید دو ہزار پاکستانیوں کو رہا کرکے واپس ان کے ملک بھیجنے کا وعدہ کیا تھا . تاہم 2019 سے اب تک صرف 89 پاکستانیوں کو سعودی جیلوں سے رہا کیا گیا ہے . . .
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)فاقی کابینہ کے اجلاس میں بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر 50 پاکستانی قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے .
تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا .
متعلقہ خبریں