بینک اکاؤنٹ، گاڑیوں کی خریدوفروخت کے لیے این ٹی ایم نمبر لازمی قرار دیا جائے، اوورسیز چیمبر آف کامرس کی تجویز
او آئی سی سی کی جانب سے نان فائلرزکے آمدن سے مطابقت نہ رکھنے والے اثاثوں اور آمدن کا پتا چلانے کےلیے ایف بی آر کے الگ ونگ کے قیام، کیش لین دین کی حوصلہ شکنی کے لیے 5 ہزار روپے کے نوٹوں کی منسوخی، پنشنروں کو دیے جانے والے استشنیٰ کے خاتمے، تمام فضائی ٹکٹوں پر انکم ٹیکس کی وصولی، ہوٹلنگ اور سفری اخراجات پر ود ہولڈنگ ٹیکس لگائے جانے کی تجاویز بھی دی گئیں . . .