کوئٹہ، درخشاں میں سی ٹی ڈی كى کارروائی٬ایک دہشت گرد ہلاک٬دوسرے نے خود کو دھماکے سے اڑادیا


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)درخشاں میں سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں میں فائرنگ کا تبادلہ۔سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔کارروائی کے دوران دوسرے دہشت گرد نے خود کو دھماکے سے اڑادیا۔دہشت گردوں کے قبضے سے خودکش جیکٹ اور دیگر اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ہلاک ہونے والے دہشت گرد صوبے میں دہشت گردی کا منصوبہ بنارہے تھے جسے سی ٹی ڈی حکام نے بروقت کارروائی کرکے ناکام بنادیا۔

WhatsApp
Get Alert