جیل سے باہر آنا عمران خان کے اختیار میں ہے، حامد میر


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)”یہ عمران خان کے اختیار میں ہے کہ جب چاہے وہ باہر آسکتا ہے۔۔ پچھلے 2 سالوں میں عمران خان کے پاس 3 دفعہ موقع تھا وہ باہر آسکتے تھے خاص طور پر 26 نومبر 2024 کی شام 3بجے سے لیکر شام 5 بجے کے درمیان “۔ حامد میر کا انکشاف
پچھلے دو سالوں میں عمران خان کے پاس تین دفعہ موقع تھا وہ باہر آسکتے تھے، خاص طور پر 26 نومبر 2024 کی شام 3 بجے سے لیکر شام 5 بجے کے درمیان لیکن عمران خان نے ڈیل کرنے سے انکار کر دیا

سینئر صحافی حامد میر کا بڑا انکشاف
عمران خان مجھ سے ملنا چاہتے تھے انھوں نے دو تین دفعہ لسٹ میں میرا نام ڈلوایا لیکن جو سرکاری حکام ہیں میٹنگ کے مالک ہیں انھوں نے میری میٹنگ نہیں ہونے دی ۔۔

WhatsApp
Get Alert