کنزیٰ ہاشمی کی اسکردو میں سیرو تفریح

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنزیٰ ہاشمی سیرو تفریح کے لیے اسکردو پہنچ گئی ہیں . کنزیٰ ہاشمی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اسکردو سے اپنی کچھ خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں .

ان تصاویر میں انہیں سکردو کےخوبصورت قدرتی نظاروں سے محظوظ ہوتے دیکھا جاسکتا ہے .

 
View this post on Instagram
 

A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi)

کنزیٰ ہاشمی نے اپنی ایک اور انسٹا پوسٹ میں اسکردو سے اپنی ایک ویڈیو کلپ شیئر کی ہے، جس میں وہ جھیل کے کنارے بیٹھی نظر آرہی ہیں .
 
View this post on Instagram
 

A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi)

اداکارہ کی یہ تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کی جارہی ہیں . . .

متعلقہ خبریں